راولپنڈی واہ کینٹ پولیس کی کاروائی
لین دین کے تنازعہ پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار، آلہ قتل برآمد،
ملزم مقبول عرف بلا نےچھری کے وار سے شہری گل وزیر کو قتل کر دیا تھا،
واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں 2 ہفتے قبل تھانہ واہ کینٹ میں درج کیا گیا،
ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ایس پی پوٹھوہار
قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں اہم ہے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز
ترجمان راولپنڈی پولیس
#راولپنڈی
#پولیس
#قتل
#ملزم
#گرفتار
کوئی تبصرے نہیں