اسلام آباد: وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی تعطیل ختم
کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبا کی تعلیم میں حرج ہوا
تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے گردانا جائے گا
نئے فیصلے کا اطلاق 30 نومبر سے 1 فروری 2025 تک ہوگا
فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن
نوٹفکیشن جاری کر دیا گیا
#اسلام_آباد
#چھٹی_ختم
#نوٹیفکیشن
کوئی تبصرے نہیں