پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا رجحان
100 انڈیکس میں 1431 پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس میں 99 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی
انڈیکس 99 ہزار 511 کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہورہا ہے
گزشتہ روز انڈیکس 98,079 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا
پاکستان#اسٹاک#ایکسچنج#تیزی_کا_رجحان#
کوئی تبصرے نہیں