TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

لاہور۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کا شرپسندوں کی جانب سے رینجر اہلکاروں کو کچلنے کے واقع پر اظہار افسوس

 لاہور : وزیراعلیٰ مریم نواز کا شرپسندوں کے گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کے اقدام کی شدید مذمت شہید ہونے والے کسی کے بیٹے اور بھائی تھے،ظلم کیا گیا وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کے کیا دوسروں کو مارنا اور زخمی کرناپُرامن احتجاج ہوتا ہے فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔



#وزیراعلیٰ_پنجاب_مریم_نواز

#رینجر_اہلکاروں_کی۔شہادت

#اظہار_افسوس

#احتجاجی_مظاہرہ

#تحریک_انصاف

کوئی تبصرے نہیں