وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا فلسطین سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر پیغام
ظلم و زیادتی کے شکار فلسطینی بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ مریم نواز شریف
عالمی برداری کو نہتے فلسطینیوں، بچوں اور خواتین کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔مریم نواز شریف
فلسطینی عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں-مریم نواز شریف
پاکستان کا ہر شہری فلسطینیوں کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہے۔ مریم نواز شریف
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا حامی رہا ہے، رہے گا - مریم نواز شریف
پاکستان کی فلسطین پر پالیسی قائداعظم محمد علی جناح کے اصولی مؤقف کی عکاس ہے-مریم نواز شریف
پاکستانی ہمیشہ فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔مریم نواز شریف
فلسطینیوں کی جدوجہد ایک دن ضروررنگ لائے گی اور آزادی کی نعمت سے سرفراز ہوں گے۔مریم نواز شریف
دعا ہے اللہ تعالیٰ فلسطینی عوام کو غاصب اسرائیل کے ظلم و بربریت سے نجات عطا فرمائے۔ ۔مریم نواز شریف
#مریم_نواز
#وزیراعلیٰ_پنجاب
#پاکستان
#فلسطین
#آزادی
کوئی تبصرے نہیں