جہلم: خواجہ سراؤں کا جہلم پل بندش کے خلاف احتجاج اگر ان سے حکومت نہیں چلتی تو ہمیں دے دیں ہم ملک بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں ہمارا نہ بیوی نہ کوئی بچہ ہے نہ کوئی لالچ ہے ہم اس ملک تو بہتر چلا سکتے ہیں، ہم عوام کی خدمت کرینگے، ہمیں حکومت دے دیں مریض گاڑیوں میں خوار ہو رہے ہیں، ہمیں مار دو جب ووٹ لے لیتے ہیں تو ہمیں پتہ نہیں چلتا کس ملک میں رہتے ہیں راستے بند ہونے سے بچے بزرگ خواتین ایمبولینس میں مر رہے ہیں،
#جہلم_خواجہ_سراؤں_کا_احتجاج
کوئی تبصرے نہیں