TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا یوم فضائیہ پر پیغام


پاک فضائیہ کے شاہینوں کو سلام پیش کرتے ہیں-مریم نوازشریف 


 آج پاک فضائیہ کے شاہینوں کے پیشہ ورانہ مہارت اور لازوال قربانیوں کوخراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ مریم نوازشریف 


 7ستمبر 1965ء کا دن پاک فضائیہ کی تاریخ کا روشن باب ہے،مریم نوازشریف 


پاک فضائیہ کے شاہین صفت پائلٹ ایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں ایک منٹ کے میں 5  بھارتی طیارے تباہ کر کے ریکارڈ بنا دیا۔مریم نوازشریف 

 


راشد منہاس شہید نے جرأت، شجاعت اور بہادری کی داستان رقم کیں۔مریم نوازشریف 


پاک فضائیہ کا ناقابل فراموش کردار دفاعی تاریخ میں سنہری حروف سے   لکھا جائے گا۔ مریم نوازشریف 


 قوم کو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جرات و بہادری پر فخر ہے۔مریم نوازشریف




#مریم نواز 

#وزیراعلی

#پنجاب

#پاک فضائیہ


کوئی تبصرے نہیں