TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پی ٹی آئی کا جلسہ، اسلام آباد کے داخلی و خارجی راستے سیل کرنے کا فیصلہ


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے کل ہونےوالے جلسے کے پیش نظر اسلام آباد کی مختلف سڑکوں پر کنٹینرز لگائے جائیں گئے۔


ذرائع کے مطابق اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کل سڑکوں پر کنٹینرز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کنٹینرز رکھ کر شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کیا جائے گا۔ مری روڈ فیض آباد کے مقامل پر کنٹینرز سڑک کے اطراف رکھ دئیے گئے ہیں۔


پی ٹی آئی کے جلسے میں جانے والے افراد  ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دئیے گئے راستوں کا استعمال کرکے جلسہ گاہ پہنچیں گے پی ٹی آئی نے کل اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔



#اسلام _آباد

#تحریک_انصاف_جلسہ

#اسلام_آباد_راستے_بند

کوئی تبصرے نہیں