راولپنڈی سی پی او سید خالد ہمدانی کی پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں سینئر افسران سے میٹنگ
ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹی گیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز، ایس پی سیکورٹی اور ایس ڈی پی اوز کی شرکت،
مقدمات کے چالان مقررہ معیاد کے اندر یکسو کئے جائیں، سی پی او کی ہدایات
مقدمات کی بروقت چالاننگ میں غفلت برتنے والے تفتیشی افسران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے، سی پی او
سنگین مقدمات کی تفتیش کی ایس ایس پی انوسٹی گیشن اور ایس ڈی پی اوز براہ راست نگرانی کریں،
منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے، سی پی او
بڑے منشیات فروشوں کی گرفتاری کے ساتھ چین آف سپلائی پر بھی کام کریں، سی پی او کی ہدایت
منشیات فروشوں کی سزایابی کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کئے جائیں، سی پی او
منشیات کے خلاف راولپنڈی پولیس کی کارکردگی قابل ذکر ہے، سی پی او
متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن کو مزید تیز کیا جائے، سی پی او کی ہدایت
ڈکیتی، رابری کے مقدمات میں گرفتار ملزمان کی سزایابی کو یقینی بنایا جائے، سی پی او
راولپنڈی پولیس نے رواں سال 300 سے زائد گینگز گرفتار کئے، انکو قرار واقعی سزا دلوانا بھی اہم ہے، سی پی او
راولپنڈی پولیس نے محرم الحرام،چہلم حضرت امام حسین اور میچز کے دوران بہترین کارکردگی دکھائی، سی پی او سید خالد ہمدانی
امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لئے بھی راولپنڈی پولیس کی کارکردگی قابل ستائش ہے، سی پی او
ہمیں راولپنڈی کو کرائم اور منشیات فری بنانا ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی
ترجمان راولپنڈی پولیس
کوئی تبصرے نہیں