TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری

 راولپنڈی


سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، 


13 روز کے دوران 346 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں،سی پی او


2786 پبلک سروس گاڑیوں کے چالان کیے گئے، سی پی او


قانون کی خلاف ورزی پر 29 لاکھ 71 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے، سی پی او 


بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے 185ڈرائیوروں کے خلاف قانونی کاروائی کی گئی، سی پی او


غفلت کے مرتکب23 ڈرائیوروں کے لائسنس منسوخ کیے گئے ہیں، سی پی او


پبلک سروس گاڑیوں کے ڈرائیوروں، مالکان کے خلاف 26 مقدمات بھی درج کیے گئے، سی پی او 


تیز رفتاری پر نظر رکھنے کے لیے گاڑیوں کا ٹریولنگ ٹائم بھی چیک کیا جارہا ہے، سی پی او


پبلک سروس گاڑیوں پر سفر کو محفوظ بنانے کے لیے تمام اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں، سی پی او


غفلت و کوتاہی کے مرتکب گاڑیوں کے مالکان اور اڈہ منیجرز کے خلاف بھی کاروائی ہو گی،سی پی او


ترجمان راولپنڈی پولیس

کوئی تبصرے نہیں