TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

مشیر صحت پنجاب میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی کا آر آئی سی راولپنڈی کا تفصیلی دورہ

 

راولپنڈی


وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی کا آر آئی سی راولپنڈی کا تفصیلی دورہ


ایمرجنسی وارڈ، سی سی یو، او پی ڈی، کیتھ لیب سمیت دیگر شعبہ جات کا دورہ کیا


وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت نے آر آئی سی میں صحت سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا 


اظہر کیانی نے ہسپتال میں داخل  مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات کے حوالے سے دریافت کیا۔


مشیر صحت پنجاب کی او پی ڈی میں سٹاف کو حاضری بروقت یقینی بنانے کی ہدایت 


وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں،مشیر صحت پنجاب


آر آئی سی عالمی معیار کا امراض دل کا معیاری اور مثالی ہسپتال ہے،مشیر صحت پنجاب


میڈیکل آفیسرز اپنی متعلقہ وارڈ میں حاضری یقینی بنائیں، لاپرواہی برادشت نہیں کی جائے گی،مشیر صحت پنجاب


کام نہ کرنے والوں کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے،میجر جنرل (ر) اظہر محمود کیانی

کوئی تبصرے نہیں