TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

خطہ پوٹھوار ہائی ویلیو ایگریکلچر کیلئے خاص اہمیت کا حامل ہے، سیکرٹری زراعت پنجاب


لاہور: سیکرٹری زراعت پنجاب افتخارعلی سہو کم کہنا ہے کے خطہ پوٹھوار ہائی ویلیو ایگریکلچر کیلئے خاص اہمیت کا حامل ہےپوٹھوار میں زراعت کو جدید خطوط پر اسطوار کرنے کا پلان پوٹھوار میں زرعی ترقی کے لیے ٹرانسفارمنگ ایگریکلچر پلان تیار کیا جارہا ہے پوٹھوار میں ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان کی تیاری کیلئے متعلقہ شعبوں کو ٹاسک سونپ دیا ہے پوٹھوار فصلوں، پھلوں اور سبزیوں کی معیاری پیداوار کے لحاظ سے زرخیز خطہ ہے پوٹھوار میں آرگینگ فارمنگ کو بھی فروغ دیا جائے گا زیتون اور مونگ پھلی کی اعلی اقسام کی تیاری کیلئے سائنسدانوں کو ٹاسک سونپ دیا ہے خطہ پوٹھوار کی زمین اور پانی کے تحفظ کیلئے تمام ممکنہ وسائل بروئےکار لائے جارہے ییں خطہ پوٹھوار کو حقیقی معنوں میں زیتوں ویلی بنانے کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں پوٹھوار کے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی بارے آگاہی کیلئے متعلقہ فارمیشنز کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں