بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکربلوچ شہید ہوگئے لیویز حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے ڈپٹی کمشنر پنجگور کی گاڑی پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ اور ڈسٹرکٹ کونسل پنجگور کے چیئرمین عبدالمالک بلوچ زخمی ہوگئےدوسری جانب کمشنر قلات کا کہنا ہے کہ مستونگ میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ شہید ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ شہید
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں