مری
پاکستان مسلم لیگ کے صدر محمد نوازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مری میں برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات
برٹش ہائی کمشنر اسلام آباد کی پولیٹیکل قونسلر زوی ویئر بھی موجود تھیں
ملاقات میں تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
پنجاب کے طلبہ کے لئے برطانیہ کی اعلیٰ جامعات میں اعلی تعلیم کے مواقع بڑھانےسے متعلق امور کا جائزہ
کوئی تبصرے نہیں