ملک بھر میں یوم آزادی کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے یوم آزادی 14 اگست بروز بدھ کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
14 اگست کو ملک بھر میں بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق 14 اگست کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔
ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی.
کوئی تبصرے نہیں