TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نئی سیکریٹری خارجہ مقرر

 

سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نئی سیکریٹری خارجہ مقرر


اس وقت آمنہ بلوچ یورپی یونین میں پاکستان کی سفیر ہیں


اس سے پہلے وہ ملائیشیا میں بھی پاکستان کی سفیر رہ چکی ہیں


سروس کے دوران انہوں نے چائنہ، سری لنکا وہ دیگر ممالک میں سفارتی ذمہ داریان ادا کی ہیں


آمنہ بلوچ نے 1991 میں سی ایس ایس کیا


انہوں نے اعلی پروفیشنل مہارت سے، کیریئر میں کام کیا


آمنہ بلوچ، سندھی ادیب ڈاکٹر نبی بخش بلوچ کی بیٹی ہیں، اور ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو کی بھتیجی ہیں

کوئی تبصرے نہیں