TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

 جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر


خوارج کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 4 بہادر جوان شہید ہوگئے، آئی ایس پی آر


34 سالہ حوالدار نثارحسین (کرم) اور 34 سالہ نائیک رشید گل (کرم) نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر


30 سالہ نائیک عرفان اللہ خان (لکی مروت) اور 21 سالہ سپاہی عثمان رفاقت (ہری پور) بھی خوارج کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوئے، آئی ایس پی آر


سکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر


ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر


علاقے میں خوارج کو ختم کرنے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر

کوئی تبصرے نہیں