گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی انعامی رقم پر 20 فیصد کٹوتی ہوگی، ایف بی آر
کرکٹر سمیت تمام کھلاڑیوں کی انعامی رقم پر 20 فیصد کٹوتی ہوتی ہے، ایف بی آر
ارشد ندیم کی انعامی رقم پر 40 کی بجائے 20 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا، ایف بی آر
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم واپڈا میں گریڈ 18 کے ملازم ہیں، ایف بی آر حکام
گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم انکم ٹیکس فائلر ہیں، ایف بی آر حکام
انکم ٹیکس ایکٹ سیکشن 156 کے تحت 20 فییصد ٹیکس لگتا ہے، ایف بی آر
ایف بی آر ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتا، حکام
حکومت ارشد ندیم کی انعامی رقم پر ٹیکس معاف یا رعایت دے سکتی ہے، حکام
انعامی رقم پر معافی یا رعایت کا اختیار وفاقی کابینہ کو ہے، ایف بی آر حکام
ٹیکس معافی کی سمری سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ تیار کرسکتے ہیں، حکام
ارشد ندیم پر اب تک اعلان کردہ رقم کا حجم 30 کروڑ روپے ہے، حکام
تاحال ارشد ندیم پر 12 کروڑ کی بجائے 6 کروڑ روپے ٹیکس بنتا ہے، حکام
کوئی تبصرے نہیں