راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عدالت نے بشریٰ بی بی سے 9 مئی کے مقدمات میں تفتیش 7 روز میں مکمل کرنے کا حکم دیا عدالت نے بشریٰ بی بی کی 12 مقدمات میں ضمانت کی درخواست خارج کردی عدالت نے کہا کہ ملزم جب اتنے سارے مقدمات میں گرفتار ہو تو تفتیش ضروری ہے شیخ رشید، شبلی فراز، غلام سرور خان، صداقت عباسی، شیریں مزاری، اعظم سواتی اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے 9 مئی کے 500 سے زائد ملزمان کی حاضری لگائی گئی بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا عدالت نے 9 مئی مقدمات کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کردی عمران خان ، ان کی اہلی بشریٰ بی بی اور دیگر ملزمان کی جانب سے محمد فیصل ملک لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔
کوئی تبصرے نہیں