TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس 10 لاکھ نوجوانوں کو اسمارٹ فونز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔

 

وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس 10 لاکھ نوجوانوں کو اسمارٹ فونز فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔


اسلام آباد میں عالمی یوم نوجوانان پر تقریب سے وزیراعظم شہباز شریف نے خطاب کیا، اس سے قبل انہوں نے کامن ویلتھ یوتھ الائنس سیکریٹریٹ کا افتتاح بھی کیا۔


انہوں نے کہا کہ تمام وسائل قوم کے نوجوانوں کے قدموں میں نچھاور کریں گے، میرٹ پر بچوں اور بچیوں کو اسمارٹ فونز دیے جائیں گے۔ نوجوانوں کا موقع دیا تو یہ خوشحالی کا سیلاب لے آئیں گے، خواہش ہے کہ خادم بن کر عوام کی خدمت کروں۔


وزیراعظم نے مزید کہا کہ چین دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ ترقی یافتہ ملک بن چکا ہے۔


شہباز شریف نے یہ بھی کہا کہ احسن اقبال چوہدری ہیں اور پروفیسر بھی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں