TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح 14 اگست کو ہوگا


 

گوادر۔ گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا افتتاح 14 اگست کو ہوگا


گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ تعمیر کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے


قومی اور بین الاقوامی پروازوں کا آغاز جلد کر دیا جائے گا۔


گوادر ائیرپورٹ عالمی معیار کا تمام جدید سہولیات سے آراستہ منصوبہ ہے۔


گوادر ائیرپورٹ بلوچستان کی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا


گوادر ائیرپورٹ مسافت کو کم کرے گا اور سفر کو محفوظ اور تیز بنائے گا


گوادر ائیرپورٹ کے افتتاح سے مقامی افراد کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے.


گوادر ائیرپورٹ کا فعال ہونا دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کے گوادر کی طرف راغب کرنے میں مدد دے گا۔

کوئی تبصرے نہیں