TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ٹیکسلا کے علاقے میں 12 سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جانبحق

 راولپنڈی (پوٹھوہار ون ڈیجیٹل) ٹیکسلا کے علاقے ٹھٹھہ خلیل میں 2 بچے نہاتے ہوئے نالے میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچا لیا گیا جبکہ دوسرا جان بحق 12 سالہ محمد قاسم نالے میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گیا

کوئی تبصرے نہیں