TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

محکمہ انسداد دہشتگردی کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں کاروائیاں

راولپنڈی (پوٹھوہار ون ڈیجیٹل)  محکمہ انسداد دہشتگردی کی پنجاب کے مختلف اضلاع (پاکپتن، راولپنڈی، ساہیوال اور بہاولپور) میں انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی


دوران کارروائی 5 دہشتگرد گرفتار کر لئے گئے، ترجمان سی ٹی ڈی


پاکپتن سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ندیم گرفتار کرلیا گیا، ترجمان 


گرفتار دہشتگردوں کی شناخت ندیم، شہباز، خالد، مدنی اور سلمان شامل، ترجمان سی ٹی ڈی


گرفتار دہشتگردوں سے دھماکہ خیز مواد، پانچ ڈیٹونیٹر، 2 ہینڈ گرینڈ اور اسلحہ برآمد، ترجمان سی ٹی ڈی


گرفتار دہشتگردوں کے مبینہ منصوبے میں حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا شامل تھا، ترجمان سی ٹی ڈی

کوئی تبصرے نہیں