TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

نواز شریف کی آمد پر لاہور شہر پر پھول نچھاور ہوں گے

 نواز شریف کی آمد پر لاہور شہر پر پھول نچھاور ہوں گے 


21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول گرائیں گے 


ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کرلیا 


نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی 


سی اے اے نے پھول نچھاور کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا


نواز شریف کی آمد پرسہہ پہر 3 بجے ڈیڑھ گھنٹہ دو طیارے شہر پر پھول پھینکیں گے

کوئی تبصرے نہیں