TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے کل شہر کے تعلیمی اداروں میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا

 راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے کل شہر کے تعلیمی اداروں میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان کر دیا 


تعطیل کا اعلان شہدائے کربلا کے چہلم کے پیش نظر کیا گیا 


ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 


یونیورسٹی، کالجز سمیت سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن


فیلصے کا اطلاق کنٹونمنٹ بورڈ کی حدود کے تعلیمی اداروں پر نہیں ہو گا، نوٹیفکیشن

کوئی تبصرے نہیں