لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے سے پنجاب میں ہلچل مچ گئی لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں تعینات جونئیر افسران کو سئینر پوسٹوں پر تعینات کرنے کے کیس میں فیصلہ جاری کر دیا۔
پنجاب بھر میں تعینات او پی ایس افسران کو ایک ماہ کے اندر عہدوں سے ہٹایا جایے۔۔لاہور ہائیکورٹ
آئندہ کسی سرکاری افسر کو او پی ایس تعینات نہیں کیا جا سکے گا ۔۔فیصلہ
پنخاب میں سئینر پوسٹوں پر جونئیر افسران کو تعینات کیا گیا یے۔۔
لاہور کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنر سمیت متعدد اضلاع میں جونئیر افسران کو سئینر عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔۔۔ذرائع
پنجاب کے متعدد کمشنرز جونئیر ہونے کے باوجود سئینر عہدوں پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔۔ذرائع
متعدد صوبائی محکموں کے سیکرٹریز جونئیر ہونے کے باوجود سئینر عہدوں پر تعینات کئے گئے ہیں
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں تعینات 183 جونیر افسران کو سئینر عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔۔۔
کوئی تبصرے نہیں