TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی بیٹی کو قتل کرنے والا سفاک والد گرفتار

راولپنڈی واہ کینٹ پولیس کی کاروائی ہفتہ قبل اپنی بیٹی کو قتل کرنے والا سفاک والد گرفتار،


ملزم مقصود نے  تیز دھار آلہ سے بیٹی کو قتل کردیاتھا،

 

واہ کینٹ پولیس نےمقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم مقصود کو گرفتارکرلیا، 


ملزم مقصود سے تفتیش کی جارہی ہے، ایس ایچ او 


ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،ایس پی پوٹھوہار 


ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا ،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان


ترجمان راولپنڈی پولیس

کوئی تبصرے نہیں