بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات
ملاقات میں ملک کی موجودہ صورتحال اور صوبہ بلوچستان کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
سینیٹ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر منظور احمد کاکڑ نے چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کیا
بی اے پی ایوان بالا میں جمہوری روایات کے فروغ کے فلسفے پر کارفرما ہے ۔ سینیٹر منظور کاکڑ
جمہوری پارلیمانی روایات کے فروغ اور وفاق و صوبے کے درمیان روابط کو بہتر بنانے کے لئے اقدامات اٹھاتے رہیں گے ۔ بی اے پی رہنما
آزاد ، شفاف اور منصفانہ انتخابی عمل پر یقین رکھتے ہیں ۔ بی اے پی رہنما
بی اے پی بلوچستان کے عوام کی آواز بن چکی ہے ۔ بی اے پی رہنماؤں کا ملاقات میں موقف
بی اے پی کے رہنماؤں کا حلقہ بندیوں پر بھی تبادلہ خیال
چیئرمین سینیٹ نے ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے سیاسی قوتوں کے مابین اتفاق رائے پیدا کرنے پر زور دیا
ملک کو مسائل سے نکالنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے سب کو آگے بڑھنا ہوگا ۔ چیئرمین سینیٹ
کوئی تبصرے نہیں