اسلام آباد:کیپٹل ڈویلپمینٹ اتھارٹی کی جاننے سے جعلی فائلوں کے فروخت ہونے کا معاملہ
ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر لیا
ایف آئی اے نے ون ونڈو سیل ، پلاننگ اینڈ ڈویلپمینٹ ،اسٹیٹ اور سکیورٹی ڈپارٹمنٹ کے متعلقہ افسران سے انکوائری کی
متعلقہ افسران سے انکوائری میں بڑے بڑے عہدوں ہر براجمان افراد کے نام سامنے آ گیے
ایف آئی اے نے ممبر اسٹیٹ سی ڈی اے اور چئیرمین سی ڈی اے سے بھی پوچھ گچھ کی ۔زرائع
سی ڈی اے نے چئیرمین سے ڈپارٹمنٹل انکوائری اور فراڈ سے برائ راست مستفید ہونے والے افسران کے متعلق پوچھا ۔زرائع
ممبر اسٹیٹ سے بھی افسران کی ملی بھگت سے تیار ہونے والی جعلی فائلز کے بارے سوالات کیے ۔زرائع
سی ڈی اے افسران نے پراپرٹی ڈیلرز کی ملی بھگت سے پچاس سے زائد جعلی فائلز بیچی تھی
کروڑوں روپوں کی جعلی فائلز تیار کر الاٹیز جو تاحال قبضہ نہیں دیا گیا
جعلی فائلز ڈی 12, آئی 11,14 اور ای 13 سیکٹر میں گئی تھی
کوئی تبصرے نہیں