TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا

 

اسلام آباد (پوٹھوہار ون ) ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سپر بلیو مون کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ رواں ماہ دوسری بار سپر مون نظر آئے گا۔ 


ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ سپر مون سال میں تین یا چار بار ہوتے ہیں۔ ایک ماہ میں 2 سپر مون ہوں تو دوسرے کو سپر بلیو مون کہا جاتا ہے۔


ماہرین فلکیات کے مطابق آج رات چاند کے قریب سیارہ زحل بھی نظر آئے گا۔

کوئی تبصرے نہیں