اسلام آباد۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے ریلیف،، چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اور ضمانت کی اپیلیں منظور،، اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا،، اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا،،، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سنادیا گزشتہ روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا
اسلام آباد توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا معطل
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں