TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

نگران وفاقی حکومت کا بجلی کی فروخت، تقسیم اور ٹیرف کا موجودہ نظام ختم کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد

نگران وفاقی حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کی ملکیت میں دینے کا حکم دے دیا


نگران وزیر اعظم نے سمری وفاقی کابینہ کو بھیجنے کی منظوری دے دی


ملک بھر میں بجلی کے یکساں ٹیرف کو ختم کرنے کا فیصلہ


صوبے میں بجلی کے ریٹ اور سبسڈی کی ذمہ داری صوبوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

حیدر آباد اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی سندھ کی ملکیت میں  جبکہ کوئٹہ الیکٹرک کمپنی بلوچستان کی ملکیت میں دینے کا فیصلہ


لاہور، گوجرنوالہ، فیصل آباد اور ملتان الیکٹرک سپلائی کی ملکیت پنجاب کو دینے کا فیصلہ


اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی ملکیت پنجاب اور وفاق کی مشترکہ طور پر ہو گی


پشاور اور ٹرائبل ائیریا الیکٹرک سپلائی کمپنی کے پی کی ملکیت میں دینے کا فیصلہ

کوئی تبصرے نہیں