الیکشن کمیشن نے تمام تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی
الیکشن کمیشن نے وفاقی، صوبائی اور مقامی اداروں میں بھرتیوں پر پابندی عائد کردی
الیکشن کمیشن کا سابق وزراء، مشیروں معاونین اور اراکین اسمبلی سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے اور رہائش گاہیں خالی کرانے کا حکم
الیکشن کمیشن کا اداروں میں بھرتی ہونے والی سیاسی شخصیات کی ملازمت ختم کرنے کا حکم
الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم، وزرائے اعلی اور کابینہ ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں
وفاقی اور صوبائی نگران حکومتیں قانون کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر معاملات چلائیں، الیکشن کمیشن
نگران حکومتیں پہلے سے جاری بین الاقوامی اور دو طرفہ معاہدوں پر عملدرآمد کروا سکتی ہیں، الیکشن کمیشن
سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے نگراں حکومتوں کو مراسلہ جاری
کوئی تبصرے نہیں