TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

ایکسائز اہلکاروں کی سرکاری گاڑی سے منیشات برآمد


 درہ آدم خیل پولیس نے منشیات سمگلنگ میں ایکسائز ملازمین گرفتار کرلئے

ایکسائز اہلکاروں کی سرکاری گاڑی سے منیشات برآمد

گاڑی کے خفیہ خانے سے آٹھ کلوگرام سے ذائد ہیروئن برآمد

مذید تلاشی لینے پر گاڑی سے 18 سو گرام آئس بھی برآمد

دونوں ملزمان تھانہ منتقل،ملزمان تفتیشی ٹیم کے حوالہ

اس سے قبل بھی ایکسائز انسپکٹرز  منشیات سمگلنگ میں گرفتار ہیں

انسپکٹر فیصل کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائ ہے

انسپکٹر فیصل ڈی آئ خان میں تھانہ ایکسائز کے SHO تھے۔۔!!

کوئی تبصرے نہیں