TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے 2 نام دے دیئے

 

پاکستان پیپلز پارٹی نے نگران وزیراعظم کے لیے 2 نام دے  دیے


پیپلز پارٹی نے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی اور سابق سیکرٹری داخلہ جلیل عباس جیلانی کےنام دیے ہیں 


وزیر اعظم میاں شہباز شریف آج رات اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض سے بھی ملاقات کر رہے ہیں تاکہ وزیر اعظم کے سلسلہ میں ان سے مشاورت ہو سکے


پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے ابھی کوئی نام سامنے نہیں آیا یاد رہے کہ آج وزیر اعظم اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر مملکت کو بجھوا دیں گے جس کی منظوری کے ساتھ ہی اسمبلی تحلیل ہو جائے گی


ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے تجویز کردہ ناموں پر میں سے کسی ایک نام پر اتفاق ہونے کے قوی امکانات ہیں کیونکہ دونوں شخصیحات کے دامن کسی بھی آلودگی سے پاک ہیں

کوئی تبصرے نہیں