راولپنڈی(پوٹھوہار ون ڈیجیٹل ٹی وی) تھانہ صادق آبا دکے علاقے میں ضعیف العمر خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچنے والے کو شہریوں نے قابو کر لیا جسے درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا صادق آبا دکے علاقے میں نامعلوم شخص نے راہ چلتی ضعیف العمر خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ لیں جس سے خاتون کے کان بری طرح زخمی ہو گی تاہم موقع پر موجود شہریوں نے ملزم کو قابو کر لیا اور درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا پولیس نے امین الحق نامی ملزم کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔
ضعیف العمر خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچنے والے کو شہریوں نے قابو کر لیا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں