TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پٹرول پمپ کے سیلز مین کے قتل اور چوری کے مقدمہ میں مطلوب دو ملزمان گرفتار

 

راولپنڈی (پوٹھوہار ون ڈیجیٹل)  راولپنڈی پولیس نے فائرنگ کر کے پٹرول پمپ کے سیلز میں کو قتل اور اور سی این جی پمپ پر چوری کے مقدمہ میں مطلوب دونوں ملزمان گرفتار کر56ہزار روپے کی مسروقہ رقم بھی برآمد کر لی تھانہ رتہ امرال پولیس نے پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوانے کے دوران تلخ کلامی پرفائرنگ کرکے پٹرول فلرمحمد اشفاق کو قتل کرنے والے جمیل عرف جمولا کو گرفتارکرلیا واقعہ کا مقدمہ گزشتہ سال نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ رتہ امرال میں درج کیاگیا تھاپولیس کے مطابق ملزم رابری کے مقدمات میں سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے، ملزم کا ایک ساتھی قبل ازیں چالان ہوچکا ہے ادھرتھانہ پیرودھائی پولیس نے پمپ کی سیل کی رقم چوری کرنے کے واقعہ میں مطلوب نبیل احمد کو گرفتارکرلیاپولیس کے مطابق ملزم سے 56ہزار روپے برآمد کر لئے گئے۔


کوئی تبصرے نہیں