اسکرین گریب |
اسلام آباد تھانہ گولڑہ کی حدود میں پولیس آفیسر کی فارمیسی پر مسلح ڈکیتی کی واردات
ملزمان میڈیکل اسٹور پر آئے گن پوائنٹ پر کیش لوٹ کر فرار
تھانہ گولڑہ کی حدود میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی
زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
فارمیسی اسلام آباد پولیس کے آفیسر کی بتائی جا رہی ہے
دوران ڈکیتی پولیس آفیسر کا بیٹا رانا محسن دکان پر موجود تھا
دوران مزاحمت ہاتھ پر فائر لگا ہے
ایک معصوم بچی جو کہ فارمیسی کے اندر موجود تھی
بچی ملزمان کو دیکھ کر بھاگنے لگی تو ملزمان نے فائرنگ کر دیا جس کے نتیجے میں معصوم بچی کی ٹانگ پر گولی لگی اور زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا
ملزمان نے علاقے کے اندر شدید فائرنگ کی اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
واقعہ اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ شریف ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا
کوئی تبصرے نہیں