راولپنڈی (پوٹھوہار ون ڈیجیٹل) راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ نے آٹے اور گندم سے لدی6 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے1857 تھیلے آٹا اور 650تھیلے گندم برآمدکر لی اور6 ڈرائیوربھی گرفتارکر لئے تھانہ نصیر آباد پولیس نے ڈرائیور شمریز سے 207 تھیلے آٹا اور ڈرائیور سلیم سے 600 تھیلے آٹا،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے ڈرائیور رسول خان سے 800 تھیلے آٹا، ڈرائیور عثمان سے 125 تھیلے آٹا اور ڈرائیور ایاز سے 125 تھیلے آٹا جبکہ تھانہ مندرہ پولیس نے ڈرائیورحمزہ سے 650تھیلے گندم برآمدکر لی۔
راولپنڈی پولیس اور محکمہ فوڈ نے آٹے اور گندم سے لدی6 گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں