TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلا ف کاروائی 5ملزمان گرفتار


راولپنڈی(پوٹھوہار ون ڈیجیٹل ٹی وی)  راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلا ف کاروائی میں 5ملزمان گرفتارکر کے چرس اور شراب برآمدکر لی تھانہ واہ کینٹ پولیس نے رومان سے110گرام چرس،تھانہ جاتلی پولیس نے جابر حسین سے250گرام چرس،تھانہ  کہوٹہ پولیس نے نبیل سے250گرام چرس،تھانہ صد واہ پولیس نے سجاد سے10 لیٹر شراب،تھانہ صد ربیرونی پولیس نے آصف سے20لیٹر شراب برآمد کرلی۔

کوئی تبصرے نہیں