TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

چیف سیکرٹری پنجاب نے 5 افسران کی خدمات ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد کردی

 

چیف سیکرٹری پنجاب نے گریڈ 18 اور 19 کے 5 افسران کی خدمات ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد کردی 

سینیئر سپرنٹنڈنٹ SPU لاہور وقاص الحسن کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد

سپرنٹنڈنٹ انویسٹیگیشن میانوالی ضیاء اللہ کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اینٹی رائیٹ یونٹ لاہور حسن جاوید بھٹی کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد

اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل ڈسپلن CPO عمران احمد ملک کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد

ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن محکمہ جنگلات احسان علی جمالی کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے سپرد

گریڈ 18 کے محمد یاسر کو اینٹی کرپشن پنجاب سے محکمہ سروسز پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت

کوئی تبصرے نہیں