راولپنڈی(پوٹھوہار ون ڈیجیٹل ٹی وی) راولپنڈی پولیس نے ناجائز اسلحہ کے خلا ف کاروائی میں 3ملزمان گرفتارکر کے اسلحہ مع ایمونیشن برآمدکر لیا تھانہ کینٹ پولیس نے وسیم سے1پستول30بور،تھانہ نصیرا ٓباد پولیس نے وسیم سے1پستول 30بور،تھانہ آراے بازار پولیس نے شفاعت سے1پستول 30بور برآمد کرلیا۔
راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلا ف کاروائی میں 3ملزمان گرفتار
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں