یو اے ای کی صدر محمد بن زاید النیہان نے دورہ اسلام آباد منسوخ کر دیا
آئی جی اسلام آباد و سکیورٹی ڈویژن نے نفری کلوز کر لی
واضع رہے سرکار نے اس سرکاری دورے کے پیش نظر آج بروز سوموار وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل کا اعلان کیا تھا
اسلام آباد کی تمام سڑکیں ٹریفک لیے کھلی ہیں شہری باآسانی سفر کر سکتے ہیں
کوئی تبصرے نہیں