TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی پولیس نے دوہرے قتل اور اقدام قتل کے الگ الگ مقدمات میں مطلوب 3اشتہاری گرفتار کر لیے


راولپنڈی(پوٹھوہار ون ڈیجیٹل)  راولپنڈی پولیس نے دوہرے قتل اور اقدام قتل کے الگ الگ مقدمات میں مطلوب 3اشتہاری گرفتار کر لیے تھانہ بنی پولیس نے دوہرے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتارکر لیاشہباز عرف شبی نامی اشتہاری نے اپنے بھائی کے ہمراہ سال 2016 میں تلخ کلامی پر فائرنگ کرکے فہداور ابراہیم کوقتل کر دیا تھا جبکہ مذکورہ اشتہاری واقعہ کے بعد روپوش ہو گیا تھاگزشتہ روزپولیس نے شہباز عرف شبی کو ٹریس کرکے گرفتارکر لیا ادھرتھانہ ٹیکسلا پولیس نے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب 2اشتہاری بدرجہانگیر اور ناصر کو گرفتا رکرلیاجنہوں نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے اظہر کو زخمی کر دیا تھامذکورہ اشتہاریوں کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں