اسلام آباد موٹروے پولیس کی کارروائی دو دہشت گرد
بھاری اسلحے سمیت گرفتار ڈبل کیبن
میں موجود دو دہشت گردوں سے تین ایل ایم جی، ایک ایس ایم جی اور 500 راونڈز بھی
برآمد کر لیے گئے ڈبل کیبن گاڑی موٹر وے پر تیز رفتاری کے دوران ٹائر پھٹنے پر
توازن برقرار نہ رکھ سکی موٹر وے پولیس کے زونل کمانڈر موٹر وے نارتھ ڈی آئی جی ملک
یوسف کی سربراہی میں ٹیم نے اسلحہ ریکور کیا
کوئی تبصرے نہیں