TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

اسلام آباد پولیس کا تھانہ گولڑہ کی حدود میں کباڑ خانوں کے خلاف ایکشن

 


اسلام آباد: ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ اور ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر کا تھآنہ گولڑہ کی حدود میں کباڑ خانوں کے افغانی مالکان کا تاروں کو جلا کر تانبا نکالنے سے زیریلہ مادہ اور ماحول دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر فوری ایکشن ایس پی صدر ث رخسار مہدی کی زیرِ نگرانی ایس ایچ او تھانہ گولڑہ لیاقت ملک کا کباڑ خانوں کے مالکان کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے 5 کباڑیوں کو گرفتار کر کہ مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ گولڑہ منتقل کر دیا

کوئی تبصرے نہیں