اسلام آباد : آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے وزیراعظم کو سمری موصول سمری میں چھ سینئر جرنیلوں کے نام شامل ذرائع کے مطابق سمری آج پرائم منسٹر آفس کو موصول ہوئی سمری میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کا نام سرفہرست ہے جبکہ دیگر جرنیلوں میں لیفٹنٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا،لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل راجہ نعمان محمود،لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اورلیفٹیننٹ جنرل عامر کی نام شامل ہیں
آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے وزیراعظم کو سمری موصول
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں