TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

راولپنڈی راجہ ساجد شفیق کو مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم راولپنڈی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا۔



راولپنڈی (پوٹھوہار ون ڈیجیٹل ٹی وی) مسلم لیگ یوتھ ونگ کے نوجوان رہنما راجہ ساجد شفیق کو مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم  راولپنڈی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا راجہ ساجد شفیق نے اہم عہدہ ملنے پر کوارڈنیٹر پنجاب سوشل میڈیا ٹیم جاسم کنول راہی اور پارٹی قیادت کا شکریہ ادہ کیا ہے اُن کا کہنا تھا کے پارٹی نے ایک مرتبہ پھر اُن پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اُن کو اہم ذمہ داری سونپی ہے وہ پارٹی کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے اور پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے اپنا کردار ادہ کریں گے۔

کوئی تبصرے نہیں