TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

بیول میں کبڈی میچ کا انعقاد

 



بیول (نمائندہ پوٹھوہار ون ڈیجیٹل) دریالہ سیگن سٹیڈیم میں کبڈی کا شاندار میچ پوٹھوار کلب جبر اور میرہ شمس کلب کے درمیان کھیلا گیا۔تماشایوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے اس میچ کو دیکھا اور خوب لطف اندوز ہوۓ۔یہ میچ جبر کلب نے سخت مقابلے کے بعد جیت لیا۔جبر کلب کے پوائنٹ 55 جبکہ رنر اپ میرہ شمس کلب کے پوائنٹ 49 تھے۔مہمان خصوصی چوہدری محبوب آف لس،چوہدری عامر دتو اور دیگر مہمانوں نے کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کیں۔

کوئی تبصرے نہیں