TRUE
RTL

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین :

latest

کسی دباؤ میں نہیں آئیں گےحکومت مدت پوری کرے گی ، شاہد خاقان عباسی

 

فائل فوٹو

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے،حکومت مدت پوری کرے گی ، 


عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کریں، 90 دن میں الیکشن کرادیں گے۔ 


پنجاب میں ن لیگ کے پاس اکثریت کیلئے بہت تھوڑا فرق ہے جسے پورا کیا جاسکتا ہے۔ 


ان کا کہنا تھا کہ ملک کو ڈیفالٹ کا خطرہ اس وقت زیادہ ہوگا جب وفاق میں قومی اسمبلی توڑ کر 90 دن کیلئے عبوری حکومت بنائیں۔ 


آج معاملات کا حل الیکشن میں نہیں استحکام میں ہے۔

کوئی تبصرے نہیں